the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
جنوب مشرقی دہلی کے سنگم وہار علاقہ میں ایس بی آئی اے ٹی ایم سے دو ہزار روپے کے چار جعلی نوٹ نکلنے کے معاملہ میں پولیس نے 27 سال کے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ اس وقت وہ نوٹوں کی رکھوالی کر رہا تھا۔ نوٹوں پر چلڈرن بینک آف انڈیا لکھا تھا۔

پولیس ڈپٹی کمشنر (جنوب مشرقی) رومل بانيا کے مطابق ملزم کی شناخت کل ہی کر لی گئی تھی اور آج ہم نے اسے گرفتار کر لیا۔ اس کی



شناخت سنگم وہار کے رہنے والے 27 سال کے محمد عیسی کے طور پر ہوئی ہے۔

افسر نے بتایا کہ اے ٹی ایم میں پیسہ ڈالے جاتے وقت عیسی نقد رقم کی رکھوالی کر رہا تھا۔ وہ بركس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کا ملازم ہے ، جو اے ٹی ایم میں پیسے ڈالنے کا کام کرتی ہے۔ جانچ کے دوران اے ٹی ایم وینڈنگ مشین علاقہ کے سی سی ٹی وی فوٹیج کی بھی گہرائی سے چھان بین کی گئی۔ معاملہ کی جانچ جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.